ٹیگس - انقلاب اسلامی

iqna

IQNA

ٹیگس
انقلاب اسلامی
ایکنا: انقلاب اسلامی ایران کی پینتالیسویں سالگرہ کی تقریب منائی گیی جسمیں سعودی سفارت کار شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515855    تاریخ اشاعت : 2024/02/13

عالم پاکستانی ایکنا نیوز سے؛
امام‌جمعه مسجد جامع سفیر کا کہنا تھا کہ علما کی ذمہ داری ہے کہ وہ دیگر علما سے رابطہ کرکے انقلاب اسلامی ایران کے افکار و پیغامات کو عام کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514449    تاریخ اشاعت : 2023/06/11

انقلاب اسلامی نے بین الاقوامی نظام کو متاثر کیا اور انقلاب اسلامی کی بدولت سے دنیا کی ثقافتی صورتحال اور اصلاحات میں تبدیلیاں رونما ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514411    تاریخ اشاعت : 2023/06/03

امام خمینی(ره) کی اخلاقی توحیدی ڈائیلاگ
امام خمینی(ره) نے استعماری غاصبانہ نظاموں کو للکار کر مظلوموں کو رہائی بخش نوید دی اور انکو اندازہ ہوا کہ وحدت سے ظالموں پر غالب آسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514410    تاریخ اشاعت : 2023/06/03

ایکنا تھران- انقلاب اسلامی ایران کی چوالیسویں سالگرہ کا جشن منایا گیا جسمیں عوام نے بھرپور شرکت کی اور اس ایونٹ کو اکثر غیرملکی میڈیا نے کوریج دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513743    تاریخ اشاعت : 2023/02/12

انقلاب اسلامی کی سالگرہ؛
انقلاب اسلامی کی برکت سے ٹیکنالوجی، میڈیکل، عسکری، سیاسی اور تعلیمی تمام شعبوں میں ترقی سے ایران نے دنیا کو حیرت زدہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513740    تاریخ اشاعت : 2023/02/11

عشرۂ فجر انقلاب اسلامی کی مناسبت سے مدرسہ المصطفی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور سٹی آف نالج پبلک اسکول جیکب آباد کے زیر اہتمام جشن منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513736    تاریخ اشاعت : 2023/02/09

حضرت زینب (س) یونٹ کے سپہ سالار نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے مزاحمت اور انقلابِ اسلامی پر عملاً اور حقیقت میں بھروسہ کرتے ہوئے، عالمی استکباری قوتوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور اور عالمی سطح پر داعش کو رسوا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513479    تاریخ اشاعت : 2022/12/30

ایکنا تھران- روسی زبان میں کتاب «پیامبر رحمت» شایع ہوئی ہے جس میں رهبر معظم انقلاب اسلامی کی باتیں رسول اکرم (ص) کے حوالے سے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513055    تاریخ اشاعت : 2022/11/06

اگر آپ مابعدِ حضورِ معصوم کی گذشتہ گیارہ صدیوں میں کوئی ایسا شخص ڈھونڈنا چاہیں جس نے مشرقی و مغربی طاغوتوں کی ناک زمین پر رگڑی ہو تو بلاشک امام خمینی کا نام آپ کو ملے گا۔
خبر کا کوڈ: 3511998    تاریخ اشاعت : 2022/06/05

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز ہفتہ (4 جون) کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے انکے مزار پر عوام کو خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511994    تاریخ اشاعت : 2022/06/04

سربراہ مدارس
حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: انقلاب سے پہلے بہت سے تجزیہ کار مذہب اور روحانیت کی زندگی سے مایوس ہو چکے تھے لیکن امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے ثابت کیا کہ دین و مذہب انسانی زندگی میں ہونے والے واقعات اور پیش رفت کے تناظر میں بھی زندہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511975    تاریخ اشاعت : 2022/05/31

انقلاب کانگرنس:
بین الاقوامی انقلاب کانگرنس کے مطابق انقلاب قرآن و حدیث کے منظر کے موضوع پر اس سیکریٹریٹ کو اٹھارہ زبانوں میں نو سو مقالے موصول ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511463    تاریخ اشاعت : 2022/03/09

رہبر معظم:
ہم جنگ روکنے کے خواہشمند ہیں تاہم بحران کے خاتمے سے پہلے علاج کے لیے وجہ ڈھونڈنا ضروری ہے اور امریکی و مغربی پالیسیوں کو دیکھ کر فیصلہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3511403    تاریخ اشاعت : 2022/03/01

تہران(ایکنا) جو لوگ اشرافیانہ زندگی بسر کرتے ہیں اور دشمن کے سامنے تسلیم ہونے کی بات کرتے ہیں ، یہ لوگ انقلاب اسلامی کے اہداف اور پیغامات کو اگے نہیں بڑھا سکیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511330    تاریخ اشاعت : 2022/02/18

تہران(ایکنا) حماس کے رہنما نے انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے رھبر معظم اور صدر مملکت کے نام تبریکی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511314    تاریخ اشاعت : 2022/02/15

اسلامی جموریہ ایران کی کامیاب پالیسیوں کو انکی ترقی میں اہم کردار حاصل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511296    تاریخ اشاعت : 2022/02/12

انقلاب کی سالگرہ پر پیغام
تہران(ایکنا) امت اسلامیہ کو مشترکات پر جمع کرنے کے لئے انقلابِ اسلامی کا درس قابلِ تقلید ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511290    تاریخ اشاعت : 2022/02/11

انقلاب کے بعد تمام شعبوں میں ایران ترقی کی سمت تیزی س گامزن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511288    تاریخ اشاعت : 2022/02/10

ترجمان نجباء عراق:
تہران(ایکنا) نصر الشمری نے بین الاقوامی ویبنار « انقلاب اسلامی ؛ دنیا میں مزاحمت کا سوفٹ وئیر» سے خطاب میں کہا کہ شہید صدر کا خواب پورا ہوا اور دنیا میں جہاں استعمار سے جنگ ہے وہاں ایران مظلوم کی حمایت میں موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511277    تاریخ اشاعت : 2022/02/09